113

غیبت

غیبت کرنا ایسا ہی ہے جیسے کسی کے ہاتھ میں اپنا کریڈٹ کارڈ تھما دینا کہ جس سے آپکے اکاؤنٹ کی رقم اُس کے ہاتھ میں چلی جائے غیبت سے بالکل اسی طرح ہماری نیکیاں دُوسرے کے اعمال نامہ میں ٹرانسفر ہوتی رہتی ہیں غیبت سے بچ جائیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام نیکیاں آپ کے اکاؤنٹ میں ہی رہیں وگرنہ غیبت تو ایسا سنگین گناہ ہے کہ آپ کا محنت کر کے، مشقتیں برداشت کر کے بنایا گیا نیکیوں کا اکاؤنٹ سارے کا سارا خالی ہو سکتا ہے۔ (محمد قیصر‘روات)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں