٭وقت گزرنے کے ساتھ درد‘اداسی میں بدل جاتا ہے اداسی خاموشی میں بدل جاتی ہے اور خاموشی اندھیرے سمندروں کی طرح ایک بہت بڑی وسیع تنہائی میں بدل جاتی ہے۔
(محمد رمیض عمران‘سکوٹ دوبیرن)
٭اپنے ذہنی سکون کے لئے تین چیزیں مختصر کریں۔
الفاظ‘توقعات اور لوگ (ہانیہ رؤف‘راولپنڈی)
