تفصیلات کے مطابق تحصیل حسن ابدال میں جی ٹی روڈ پر لاری اڈہ کے قریب ٹائر پھٹنے کی وجہ سے بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 حسن ابدال کی 2 ایمبولینسز جائے حادثہ پر پہنچیں زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا