122

حدیث مبارکہ ﷺ

سیدنا ابوشریح رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:“ اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم وہ مومن نہیں ہے۔”دریافت کیا گیا کہ یا رسول اللہ! وہ کون شخص ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:“ جس کا پڑوسی اس سے تکالیف اٹھاتا ہو۔” (صحیح بخاری)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں