جہلم پولیس کی کارروائی تین پیشہ ور بھکاری خواتین گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سٹی کی اہم کاروائی،03 پیشہ ور بھکاری لیڈی ملزمان گرفتار
تھانہ سٹی  پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03  پیشہ ور بھکاری لیڈی ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں الگ الگ مقدمات درج


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.