164

آراضی ریکارڈ سنٹرگوجرخان میں فائرنگ‘1 شخص زخمی

گوجر خان (نمائندہ پنڈی پوسٹ )گوجر خان فائرنگ کا واقعہ ایک شخص زخمی ‘تفصیلات کے مطابق آراضی ریکارڈسنٹر گوجرخان میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیاجس میں ایک شخص امبر ظفر فائر لگنے سے زخمی ہوا،ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ خاندانی دشمنی کی بناء پر پیش آیا،فائرنگ کرنے والے زخمی کے رشتہ دار ہیں زخمی کو ہسپتال منتقل کیاگیا ہے، فائرنگ کے واقعہ پر سی پی اوراولپنڈی ساجد کیانی کانوٹس ڈی ایس پی گوجرخان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی اور فائرنگ کرنے والے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں