151

اشعار

تو جیتے یا ہارے
ہم ساتھ ہیں تمھارے
ہمیں چھوڑ نہ جانا
کسی اور کے سہارے
(محمد فاروق راجہ‘تھوہا خالصہ)
یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو
ہم اہل ہجر سے لطفِ وصال مت پوچھو
کہا نہ ٹھیک ہوں،ہاں ٹھیک ہوں،کہا تو ہے
میں رو پڑوں گا میرا حال مت پوچھو۔
عبدالباسط رضا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں