راولپنڈی( راجہ غلام قنبر) کرنل انوار عباسی این اے 51 کے لیئے آئیسکو کے کوآڑڈینیٹر مقرر کردیا گیا، وزارت پاور ڈویژن سے نوٹیفیکیشن جاری۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع راجہ اسامہ اشفاق سرور ایم این اے کی تجویز پر مزید پڑھیں

