(ظفر رشید)تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے اطلاع موصول ہونے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا، بچوں کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کے لیے جہلم مزید پڑھیں

