تفصیلات کے مطابق موہڑہ فاطمہ کے قریب ایک تیز رفتار کیری ڈبہ کے سامنے اچانک بھینس آ گئی، جسے بچانے کی کوشش میں گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 48 سالہ واجد حسین ولد خان بہادر شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شخص کے مزید پڑھیں

