کلرسیداں،چالان کرنے پر رکشہ ڈرائیورز مشتعل، ٹریفک بلاک کردی،ٹریفک وارڈن کو سنگین نتائج کی دھمکیاں،18رکشہ ڈرائیوروں خلاف کار سرکار میں مداخلت کرنے کے الزامات تحت مقدمہ درج،۔ ماجد حسین ٹریفک وارڈن نے استغاثہ تحریر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ صبح ساڑھے آٹھ بجے رکشہ ڈرائیور وقار حسین کو غلط مزید پڑھیں

