راولپنڈی تھانہ کلرسیداں گراٹہ سے 22 سالہ لڑکی کے اغواء کا معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا،مرضی سے نکاح کرلیا ہے عرفان نصیر نے اغواء نہیں کیا، مسماۃ ایمان فاطمہ، ایک ہفتے قبل کلرسیداں کے علاقے پیر گراٹہ سیداں شاہ باغ سے 22 سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ مسماۃ مزید پڑھیں

