منڈی بہاؤالدین(پنڈی پوسٹ نیوز)سپیشل لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر 10 پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔قائم مقام ڈی پی او عبدالمجید نے 10 پولیس ملازمان کو برطرف کر دیا، منڈی بہاؤالدین میں ہفتہ وار اردل روم کے دوران محکمانہ مزید پڑھیں

