(پنڈی پوسٹ نیوز)نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کے نو منتخب کمانڈر جنرل سید عامر رضا نے وزارتِ خارجہ میں اہم ملاقات کی ہے، جس میں ملکی سلامتی کے امور سمیت علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

