ڈومیلی سوہاوہ سسر نے بہو کو گولی مار دی

بنیادی معلومات کے مطابق
ککرالی گاؤں حدود ڈومیلی سوہاوہ میں جذباتی سسر نے بہو کو گولی مار دی ۔جو پنڈلی پر لگی ۔جان محفوظ رہی۔زخمی خاتون کو فوری طور پر ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ پہنچایا ۔جہاں بنیادی علاج کر دیا گیا۔مریضہ کی جان خطرے سے باہر ہے