جہلم: پنڈ دادنخان للہ روڈ بھیلووال گاؤں کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق، جبکہ دو افراد زخمی ۔ (ریسکیو 1122)


جہلم: ریسکیو 1122 نے دونوں زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈ دادنخان منتقل کر دیا  جاں بحق ہونے والے نوجوان کا نام عبد الرحمن ولد محمد انور عمر 18 سال ہے جبکہ زخمی ہونے والوں میں
مظہر اقبال ولد محمد سلیمان عمر 31سال، عبدالعزیز ولد غلام محمد عمر 23 سال شامل ہیں