گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی ڈویژن میں سرکاری تعلیمی ادارے اساتذہ کی ہڑتال کے سبب بند رہے تحصیل گوجر خان میں سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے ہڑتال کرتے ہوئے کلاسز کا بائیکاٹ کیا جس سبب سکول جانے والے طلبہ طالبات صبح ہی گھروں کو واپس لوٹ ائے اساتذہ نے پے اینڈ سکیل کے مطالبے کے لئے ہڑتال کی۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.