کلرسیداہےنمائندہ پنڈی پوسٹ)پیرافورس کا پہلا دورہ کلرسیداں،اے ڈی سی جی راولپنڈی بھی ان کے ہمراہ تھے کلرسیداں آمد پر اسسٹنٹ کمشنر شبانہ نذیر،چیف آفیسر بلدیہ رفعت عباس پاشا نے ان کا خیرمقدم کیا ٹیم نے پنڈی روڈ، چوآ روڈ، گوجرخاں روڈ،بلدیہ دفتر و دیگر کا دورہِ کیا اور جائزہ لیا۔اج بروز جمعہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا دورہِ کلرسیداں بھی متوقع ہے