تحریک لبیک کے احتجاج کے پیش نظر جہلم کے تینوں پل بند کرنے کی تیاری

10 اکتوبر کو تحریک لبیک نے احتجاج کی کال دی جس کے بعد جہلم کے تینوں پل ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کرنےکی تیاری مکمل ہے شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں پل بند ہونے کی تیاری کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں ابھی سے لگنا شروع ہو گئیں


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.