تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر ملزمان کو گرفتار کر لیا
ملزمان نے کرایہ داری / عارضی رہائش کا اندراج متعلقہ تھانے میں نہیں کروایا تھا جس پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا گیا
ملزمان کے خلاف ٹیمپریری ریزیڈنس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے،
