راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی انجمن تاجران کے عہدیداران کے وفد سے تعارفی میٹنگ،ایس ایس پی آپریشنز بھی میٹنگ میں موجود تھے، انجمن تاجران کی جانب سے شرجیل میر،چوہدری اقبال،یاسر اسماعیل مغل،طلحہٰ توقیر،صدام عباسی،حاجی پرویزغازی،امتیاز عباسی،شیخ سہیل،رفیق شاہ،عدنان خان،راؤ عرفان،شعیب خان، وہاب بھٹی،اشتیاق مغل،خواجہ فہداوردیگرتاجران شامل تھے،راولپنڈی پولیس شہریوں کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے، سی پی او ہم سب نے مل کر راولپنڈی کو پر امن اور محفوظ بنانا ہے، سی پی او تاجر شہر کے مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل میں کردار ادا کر سکتے ہیں، سی پی او ہمیشہ کی طرح تاجر برادری شہر کی بہتری کے لیے پولیس کے ساتھ ہے،شرجیل میر تاجر برادری شہر کے مسائل کے حل کے لیے پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی،تاجر برادری راولپنڈی میں جرائم کی روک تھام میں پولیس کی کارکردگی بہترین ہے اور قابل تحسین ہے، تاجر برادری