105

کیا آپ جانتے ہیں

پوری کائنات میں لکڑی ہیرے سے زیادہ نایاب اور قیمتی ہے کیونکہ ہیرے تقریبا ہر دوسریسیاریمیں پائے جاتے ہیں۔ لیکن درخت زمین کے علاوہ کسی دوسرے ”سیارے“ پر نہیں پائے جاتے۔چونکہ موسم بہار شروع ہو چکا ہے لہذا اپنی مدد آپ کے تحت ہر ایک دوست کم از کم ایک”درخت“ تو ضرور لگائے اور اسکی نگہہ داشت کی زمہ داری لے
راجہ شیراز اختر

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں