راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ڈینگی کے خلاف مؤثر حکمتِ عملی ضلعی اجلاس ،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی اینڈ ریسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈینگی کی روک تھام کے لیے جاری اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ فیلڈ ٹیموں کو مزید متحرک کرنے کی ہدایت، ہاٹ اسپاٹس کی سخت مانیٹرنگ، لاروا کے خاتمے اور سپرے مہم تیز کرنے کا فیصلہ، عوامی آگاہی مہم کو مؤثر بنانے پر زور