راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب تھانہ چکلالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے، شہریوں سے التماس ہے کہ وہ تھانہ چکلالہ اور ایس ڈی پی او آفس سول لائنز سے متعلق شکایات کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کریں، شہریوں کی شکایات کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے گا، شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ اولین ترجیح ہے۔