نصیر آباد پولیس،53 لاکھ سے زائد مالیت کے چھینے گئے دو ٹریکٹر معہ باکٹ برآمد

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ نصیر آباد پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی واردات میں مطلوب اشتہاری گرفتار،53 لاکھ سے زائد مالیت کے چھینے گئے دو ٹریکٹر معہ باکٹ برآمد،زیر حراست اشتہاری نے ساتھیوں کے ہمراہ نومبر 2024 میں گن پوائنٹ پر واردات کی تھی،نصیر آباد پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروۓ کار لاتے ہوۓ اشتہاری کو گرفتار کر لیا،اشتہاری کے ایک ساتھی کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا جبکہ دیگر کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں،زیر حراست اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان
ترجمان راولپنڈی پولیس