موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

(پنڈی پوسٹ نیوز)تھانہ ٹیکسلا پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار،6 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد،زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی پوٹھوہار ،شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان