راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)سی پی او نے تھانوں کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگ سمیت دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں،شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنایا جاۓ، سی پی او،تھانہ پولیسنگ کا بنیادی یونٹ ہے، شہریوں کے مسائل کا تھانے کی سطح پر حل یقینی بنایا جائے گا، سی پی او،شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے,سی پی او،سروس ڈیلیوری پر کوئی سمجھوتہ نہیں، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا