راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار،6 مسروقہ موٹر سائیکل، رقم 4 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی پوٹھوہار ،شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان