راولپنڈی شراب سپلائر گرفتار، 36 بوتلیں اور 20 کین شراب برآمد

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)شراب سپلائر گرفتار، 36 بوتلیں اور 20 کین شراب برآمد،چکلالہ پولیس نے دوران گشت مشکوک موٹر سائیکل سوار کو روک کر چیک کیا تو شراب برآمد ہوئی،چکلالہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا،ملزم کے زیر استعمال موٹر سائیکل قبضہ پولیس میں لیا گیا ہے،منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان