راولپنڈی ،پولیس کارروائی،ڈکیتی، چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی،موٹر سائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار،2 مسروقہ موٹر سائیکل، رقم 42 ہزار 200 روپے،چھینے گئے 4 موبائل فون اور اسلحہ برآمد،زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی پوٹھوہار