جہلم کینٹ میں رکشہ کا داخلہ بند ہونے پر رکشہ ڈرائیور سراپا احتجاج

جہلم کینٹ میں چنگ چی رکشہ داخل نا ھونے دینے پر رکشہ ڈرائیور حضرات کی جانب سے جی ٹی روڈ بلاک کر دی گئی ٹریفک جام مسافروں کو مشکلات کا سامنا