تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم اجتماعی زیادتی کے مقدمہ کا مرکزی ملزم ہے جس کو تھانہ چوٹالہ پولیس نے گرفتار کر لیا،
ملزم سے مزید تفتیش جاری،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی