دریائے جہلم چونترہ کے قریب دریا میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا
ریسکیو ٹیم نے سکوبا ڈائیونگ کرتے ہوئے ڈیڈ باڈی کو تلاش کرنے کی بھر پور کوشش کی۔ تا حال ڈیڈ باڈی کو تلاش نہیں کیا جا سکا
ڈوبنے والے نوجوان کا نام
نعمان ولد محمود عمر 17سال ہے