انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں میں تیزی

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں میں تیزی ،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی زیر صدارت ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کےاجلاس میں مئی 2026 کی SNID پولیو مہم کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ، جبکہ گزشتہ مہم کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ہر بچے تک ویکسین کی رسائی یقینی بنانے کے عزم کے ساتھ متعلقہ ادارے متحرک ایک صحت مند اور پولیو فری راولپنڈی کی جانب اہم قدم۔