30

آپ کی صحت

سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں، گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے کھانے میں فرق ہے، (جس طرح ایک سیب پکا ہوا ہوتا ہے اور ایک گلا ہوا،گلا ہوا سیب آپ آرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں، اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا) مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ہے،اس کے برعکس سِلور،سٹیل، پریشر کُکر یا نان سٹِک میں کھانا گلتا ہے، تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں، یقین جانیں!جن لوگوں نے برتن بدل لیے،

اُن کی زِندگی بدل جائیگی،کوکنگ آئل وہ استعمال کریں، جو کبھی جَمے نہ، دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں، وہ زیتون کا تیل ہے،لیکن یہ مہنگا ہے،یہ بھی جمتا نہیں، سرسوں کا تیل واحد تیل ہے،جو ساری عُمر نہیں جمتا، اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ہے، سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے،اس کو جمنے نہیں دیتا۔(فائزہ کنول)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں