گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تلخ کلامی پر بازار میدان جنگ بن گیا گزشتہ رات کھوکھا بازار میں جنید الیکٹرانکس کے مالکان اور غیر قانونی مقیم غیر ملکی افراد کےدرمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا ڈنڈوں پتھروں کے استعمال سے کچھ افراد کے ذخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اس واقعے پر تاجر برادری میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے
