تھانہ روات کے علاقے چھپر کے قریب رابری واردات دوران میاں بیوی کو گن پوائنٹ لوٹ لیا گیااطلاعات کے مطابق جٹھہ ہتھیال کا رہائشی اظہر محمود اپنی اہلیہ کے ہمراہ رات ساڑھے نو بجے کے قریب جٹھہ ہتھیال سے واپس اپنے گنگال آرہا تھاچھپر نزد دربار کالی قبر کے قریب سی ڈی 70 موٹر سائیکل سوار 02 مسلح ڈاکوؤں نے انہیں روک لیاڈاکوؤں نے زبردستی 50 ہزار نقدی، موبائل فون، کارڈز چھین لیے اور واردات کے بعد چھپر جانب فرار ہوگئےروات پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔