سینئر صحافی اور ہفت روزہ پنڈی پوسٹ کے ایڈیٹر زاہد حسین نقیبی (ساگری) کے جواں سال داماد عمر رفاقت انتقال کر گئے۔ مرحوم چند روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے اور لاہور جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج تھے،
تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز اتوار 26-05-2024 بعد از نمازِ مغرب ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ کی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔ اہلِ خانہ نے تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور مرحوم کے جاننے والوں سے نمازِ جنازہ میں شرکت اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔
رابطہ نمبر:
03005548759
03455170439