اٹک :موت برحق ہے ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے کامیاب وہی ہے جس نے اللہ کے احکامات ،نبی کی سیرت پر عمل کیا اور لوگوں کی خدمت کی ملک نثار احمد مرحوم عوامی خدمت گار تھے ہمیشہ عوام اور علاقے کی بہتری کے لئے کوشاں رہتے تھے لوگوں میں نفرتیں مٹانا محبت تقسیم کرنا اور آپس میں صلح صفائی سے رہنا اور علاقے میں لوگوں کو جوڑے رکھنا صلح صفائی کرانا ان کی صفات تھیں ہر چھوٹے بڑے سے پیار محبت اور اخلاق سے پیش آنا ان کا طرہ امتیاز تھا اللہ کریم ان کی آنے والی منازل آسان فرمائے اور ان کی قبر کو جنت کا باغ بنادے ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین و خطیب اعلیٰ مہریہ ٹاؤن اٹک مفتی محمد اسماعیل، مفتی اللہ دتہ،قاضی حافظ ابرار حسین ،قاضی احسان الحق ،مولانا ظہور الہی،اور علاقہ کی سیاسی سماجی شخصیت و سینئر صحافی حافظ عبدالحمید خان نے بولیانوال گاؤں میں سابق تحصیلدار ملک نثار احمد مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ان کے ڈیرہ پر منعقدہ محفل قل سے خطاب میں کیا اس موقع پرملک عرفان حطار،جہانگیر شفقت طاہر خیلی، یاسر دلاور حسن ابدال ،صداقت خان برہان،سید نظر حسین شاہ واہ کینٹ،چوہدری جمشید حصار، ملک علی شان بٹھو،پیر سید عاصم حسین، سائیں ملک ثاقب پریم نگرفقیراں،سردار حسن ایڈووکیٹ،ملک مطلوب ریڈر سیشن کورٹ،ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اٹک خواجہ حسن تبسم، نائب تحصیلدار سرور خان،نمبردار کوٹ سونڈکی اعجاز شاہ،ملک یوسف لاوہ، چوہدری احمر ، چوہدری فیضان احمر، سردار امجد خان اکھوڑی، ملک مدثر نمبردار فقیر آباد ،، نثار خان سپریم کورٹ ،سابق اے ڈی سی آر طارق رحیم حیدری،سیکرٹری آرٹی اے اٹک سردار ظہیر احمد خان،سابق ایڈمن آفیسرڈی سی آفس محمد سلیم ایڈووکیٹ،عارف خان ڈی سی آفس، سابق تحصیل دار راجہ حمید اختر، سابق ڈپٹی ڈی ای او محکمہ تعلیم و ادیب و لکھاری راجہ مختار احمد سگھروی، ملک عنایت اللہ نومی خان بٹھو ، گردآور انتظار شاہ، گرداورملک ارشد، ملک ادریس مل پور، اکرام اللہ اتراء پٹواری ، پٹواری ملک افصل زمان، سیکرٹری ملک عبید ، قاضی وقاص گوندل ،خالد محمود حضرو، صحافی برادری حافظ عبدالحمیدخان،جاوید کشمیری،سردار حاجی عدیل افضل خان جھنگ، شہزاد انجم بٹ،منصور قریشی اورحاجی غلام شبیر مٹھیالوی موجود تھے قبل ازیں سابق ضلع ناظم ورکن قومی اسمبلی و ہر دلعزیز عوامی شخصیت میجر طاہر صادق بھی تعزیت کے لیے تشریف لائے،جہاں انہوں نے ملک نثار کی خدمات کو سراہا اوران کے لئے دعائے مغفرت کی آخر میں ملک نثار مرحوم سمیت دیگر مرحومین کی بخشش کے لئے حافظ ابرار حسین نے دعا کرائی،ای ٹی او ایکسائز اسلام آباد ملک امروز ،ملک نوازش خان ,ملک محمد ازرم نثار ، ملک اختیار نثار ، ملک ابرار نثار اعوان ، ملک اظہار احمد قمر ، ملک شاہد، ملک عاقل پٹواری، سیکرٹری ملک آفتاب ، ملک شیراز خان او جی ڈی سی ایل، ملک سعادت نواز ،ملک حاجی منظور، ، نوازش خان پٹواری، ملک ریاض، و تمام ملک برادری بولیانوال تحصیل و ضلع اٹک نےتحصیلدار ملک محمد نثار مرحوم کی نماز جنازہ ، تعزیت، اور محفل قل میں شریک تمام اہلیان علاقہ ، ضلع اٹک و ملک کے طول و عرض سے آنے والے تمام احباب کا دکھ کی اس گھڑی میں شامل ہونے پر شکریہ ادا کرتے ہیں،اور ملک محمد نثار مرحوم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کی ہے ۔