367

کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دو افراد گرفتار

مندرہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)جاتلی پولیس کی کاروائی، کھلے عام پیٹرول کی فروخت کرنے والے 02ملزمان گرفتار.جاتلی پولیس کی کاروائی، کھلے عام پیٹرول کی فروخت کرنے والے 02ملزمان گرفتار، کھلا پیٹرول اور دیگر متعلقہ آلات برآمد، الگ الگ مقدما ت درج۔تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کھلے عام پیٹرول کی فروخت کرنے والے 02ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے کھلا پیٹرول اور دیگر متعلقہ آلات برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں