اگر آپ کو کمر میں درد ہے تو ایک ٹیوب نما موزے میں چند ٹینس کی گیندیں ڈالیں اور اس کا منہ باندھ دیں اب اسی موزے کو تو لئے کی طرح کمر کے گرد اس طرح حرکت دیں جس طرح آپ نہانے کے بعد کمر خشک کرتے ہیں درد میں افاقہ ہو گا۔
(عقیل راجپوت‘دھمالی کلرسیداں)
28