176

کشمیریوں کے بغیر ہماری آزادی ادھوری ہے،افراء شہزادی

ڈڈیال(ہارون مغل)افراءشہزادی صدر پی پی پی لیڈیز ونگ تحصیل ڈڈیال،سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر پی پی پی میرپور ڈویژن نے میڈیا نمائندگان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحد کے اس پار بسنے والے کشمیریوں کی آزادی کے بغیر ہماری آزادی ادھوری ہےمکمل آزادی کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گۓ کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ظلم و جبر کا خاتمہ ہو گا کیو نکہ حق باطل پر غالب آ کر رہتا ہے بہت جلد آزادی کا سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمکے گا اور ہم مل کر جشن آزادی منایئں گئے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں