157

ڈھڈیال میں سات افراد نے گھر میں داخل ہو کر میاں بیوی کو زخمی کر دیا

ڈھڈیال ( نمائندہ پنڈی پوسٹ)ڈھڈیال میں سات افراد نے گھر میں داخل ہو کر میاں اور بیوی کو شدید زخمی کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق خضرحیات نے پولیس کو بتایا کہ گذشتہ روزسات افراد نے جن میں محمد تنویر، محمدنواز،محمدشبیر، محمدعمران،اللہ داد اور دو نامعلوم افراد گھر میں داخل ہوئے جن تعلق کمٹریال ضلع اٹک سے ہے، مجھے اور میری بیوی کومارنا شروع کردیا ۔ شدید زخمی کرنے کے بعد ہمارے شروع مچانے پر یہ لوگ بھاگ گئے۔ پولیس نے خضرحیات کی رپورٹ پر مقدمہ زیر دفعہ337/L2 337/F2 148 149درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ F.I.Rکے مطابق ان دونوں فریق کا گھریلوجھگڑا بتایا جاتا ہے ۔{jcomments on}

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں