126

پنڈی پوسٹ کے کامیابی کے چار سال/راجہ غلام قنبر

اس میں کوئی شک نہیں کہ کسی بھی مقصد کے حصول کیلئے مسلسل محنت اور خلوص نیت بنیادی عوامل ہیں جزبہ صادق ہوا ور بنیادی عوامل بھی پورے ہوں تو پھر جلد یا بدیر مقصد حاصل ہو جاتا ہیں یار رہے کہ جب مقصد خدمت ہو تو پھر بعض مقامات پر شہرت و دولت آپ کا راستہ روکنے کی کوشش کرتے ہیں اور یوں جزبہ میں خیانت کے امکانات پیدا ہو جاتے ہیں جزبہ خدمت والے لوگ اگر اس مقام پر شہرت و دولت سے سمجھوتہ کرنے کے بجائے اپنے جزبہ صادق پر قائم رہیں تو فطرت بھی ان کی مدد کرتی ہے اللہ عزوجل کی زات اور راستے کھولتی جاتی ہیں معاشرے کی خدمت کے کاموں میں بعض اوقات انسان خلوص نیت وجزبہ صادق کے باوجود بھی سستی کر جاتا ہیں اگر سستی کرے تو بھی وہ اپنی منزل سے دور ہو جاتا ہیں اس سستی کے عوامل پر کسی دوسری تحریرمیں بات ہو گی میری خوش قسمتی کہ اتفاق سے پنڈی پوسٹ کے ادارے )ویب وپرنٹ) سے تعلق شروع دن سے ہی قائم ہو گیا اس دوران دیکھا کہ اس ادارے کے سربراہ بانی عبدالخطیب چوہدری کا جہاں جزبہ صادق ہے تو خلوص نیت اور جہد مسلسل بھی شامل حال ہے سستی کا وجود بھی فی الحال ادارے سے کوسوں دور ہے شہرت ودولت نے بھی کئی مقامات پر راستے روکنے کی کوشش کی مگر یہ ترغیبات عبدالخطیب چوہدری کی راہ کی رکاوٹ نہ بن سکیں بلکہ عبدالخطیب چوہدری نے ترغیبات کو ٹھکراتے ہوئے ان مین سے اپنی کامیابی کا مثبت جواز نکا لا اور مزید تندہی سے اپنے عمل خدمت میں مصروف ہو گئے ایک اور عامل جس زکر چھوٹھا جاری تھا وہ ہے دھونس دھمکی عبدالخطیب چوہدری نہ کسی کے دھونس میں آئے اور نہ کسی کی گیڈر بھبحکیوں کو کوئی اہمیت دی آج پنڈی پوسٹ کو چار سال مکمل ہو گئے ہیں ہر سال کامیابی کا ایک نیا سنگ میل ثابت ہو رہاہے اللہ تعالی چوہدری عبدالخطیب اور ان دیگر ر افقائے کار کے تو قعات خیر میں اضافہ کرے ۔{jcomments on}

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں