جہلم پولیس ایس ایچ او تھانہ دینہ نے کاروائی کرتے ہوئے
باپ پر تشدد کرنے، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور دھوکہ دہی سے 30 لاکھ روپے ہتھیانے والا بیٹا گرفتار کرلیا
بزرگ والد سے 30 لاکھ روپے فراڈ کے ذریعے ٹرانسفر کروانے اور تشدد کا نشانہ بنانے والے نافرمان بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری عمل میں لائی گئی
