راولپنڈی پولیس میں کڑے احتساب کا عمل جاری فرائض میں غفلت برتنے پرڈسمس اہلکار کے خلاف تھانہ نصیرا ٓباد میں پولیس آرڈر کے تحت مقدمہ درج ہیڈکانسٹیبل وسیم اشرف تھانہ نصیر آبادمیں محرر مالخانہ تھاجس نے مال مقدمہ جمع نہ کروایاوسیم اشرف کو 20مئی کو محکمہ سے ڈسمس کیا گیا تھا
