102

نرگس سلطانہ کاگرلزہائی سکول چکسواری اورپنیام کا دورہ

چوہدری واجد علی
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے چکسواری
نرگس سلطانہ ڈی ای اومیرپورکاگرلزہائی سکول چکسواری اورگرلزہائی سکول پنیام کااچانک دورہ تعلیمی اداروں میں سٹاف

کوحاضراورمصروف پایاگرلزہائی سکول چکسواری میں میٹرک کے امتحانی مرکزکامعائنہ کیاامتحانی عملہ کی کارکردگی پراظہاراطمینان محترمہ نرگس سلطانہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(زنانہ) میرپورنے گورنمنٹ گرلزہائی سکول چکسواری اور گورنمنٹ گرلزہائی سکول پنیام کااچانک دورہ کیا۔دونوں تعلیمی اداروں میں سٹاف کوحاضراورمصروف پایا۔سٹاف امتحانی پرچوں کی چیکنگ اورنتائج کی تیاری میں مصروف تھا۔محترمہ نرگس سلطانہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(زنانہ) میرپورنے گرلزہائی سکول چکسواری میں میٹرک کے امتحانی مرکزکامعائنہ کیا۔امتحانی عملہ کی کارکردگی پراظہاراطمینان کیا۔امتحان پرامن شفاف ماحول میں انعقادپذیرہیں


دسویں عظیم الشان محفل بسلسلہ عرس مبارک حضرات پنج پیربادشاہؒ 23مارچ منعقدہوگی
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے چکسواری
دسویں عظیم الشان محفل پاک بسلسلہ عرس مبارک حضرات پنج پیربادشاہؒ 23مارچ بروزاتواربوقت دس بجے ڈھیری مہرروڈوٹھیکریاں میں منعقدہوگی ۔محفل پاک سے خطیب پاکستان مولاناقاری فضل کریم چشتی گولڑوی (راولپنڈی) خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔تلاوت کلام پاک کی سعادت قاری عابدحسین حاصل کریں گے ۔نقیب محفل مولانامحمدادریس مجددی (ڈڈیال)ہوں گے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں