کمزور پر رعب ڈالنا‘اُسے خوفزدہ کرنا اور طاقت کا استعمال کر کے اُسے نقصان پہنچانا جانورں کا خاصہ ہے اور یہی جنگل کا قانون بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے وحوُش و طیوُر کو انسان کی طرح عقل و شعور عطا نہیں فرمایا اس لیے یہ جانور جو کچھ کرتے ہیں اپنے ماحول اور اپنی جبلت کے حساب سے بالکل ٹھیک کرتے ہیں۔ لیکن جب یہ وحشیوں والا فعل اللہ تعالیٰ کی سب سے بہترین تخلیق کرنا شروع کر دیتی ہے تو وہ اپنے مقام اشرف سے گر کر ایک جنگلی جانور کی سطح پر پہنچ جاتی ہے۔ اس سے زیادہ بد قسمتی کی بات بھلا کیا ہوگی کہ انسان مالک کا عطا کردہ مقام ٹھکرادے۔(محمد قدیر‘سروہا چوہدریاں)
اہم خبریں
اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کے موقع پر ڈیوٹی سے غائب پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت ایکشن، 2 اے ایس آئی سمیت 12 اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔
مون سون بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور کوٹلی ستیاں کے نظر انداز متاثرین
اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں سیدہ زینب حسین کی پریس کانفرنس
شہید گر وپ کیپٹنعاصم طارق مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری.
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کا آغاز 4 جولائی سے 9 جولائی تک جاری رہنے کا اعلان
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد میں پولیس اہلکار بن کر پمز اسپتال آنے والوں کو لوٹنے والے گرفتار
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد 26 نومبر احتجاج کا مقدمہ آخری مرحلے میں داخل
جموں 6 میں تحریک انصاف کے بائیکاٹ کے بعد عبدالخطیب چودھری کی حمایت میں اضافہ.