222

قائد کا پیغام

پیارے بچو! قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے پاکستان حاصل کرنے کے لئے دن رات کام کیا۔ وہ ہمیشہ کہتے تھے کہ میں آپ کو مصروف عمل ہونے کی تائید کرتا ہوں۔ اپنی قوم کی سچی خدمت کرتے جائیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں