اپنی تنظیم ایسے کیجئے کہ کسی پر بھروسہ کرنے کی ضرورت نہ رہے یہی آپکا واحد اور بہترین تحفظ ہے اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہم کسی کیخلاف بدخواہی یا عناد رکھیں۔ اپنے حقوق اور مفاد کے تحفظ کیلئے وہ طاقت پیدا کرلیجئے کہ آپ اپنی مدافعت کرسکیں۔
69